Vice-Chancellor Prof. Dr Islam Ullah Khan

وائس چانسلر تھل یونیورسٹی بھکر پروفیسر ڈاکٹر اسلام اللّٰہ خان کا فیکلٹی کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں وائس چانسلر صاحب نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔